MNTV

[이주민방송MNTV]کرونا 19 ضابطہ عمل

최고관리자 0 866 2020.03.25 23:00

 

روکتھام کے طریقہ کار]

1. بہتے ہوئے پانی میں صابن کے ساتھ اپنے ھاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں
2. چھینک یا کھانستے وقت اپنی آستین سے اپنا منہ اور ناک کو ڈھانپ لیں
3. ھاتھ نا دھونے کی صورت میں آنکھ، ناک، منہ کو ھاتھ نا لگائیں
4. بخار، سانس کی علامت کے ساتھ رابطہ سے گریز کریں
5. طبی ادارے کا دورہ کرتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں
6. لوگوں کی رش ہونے والی جگہ پر دورہ کرنے سے پرھیز کریں

Comments


Category
State
  • 현재 접속자 32 명
  • 오늘 방문자 227 명
  • 어제 방문자 288 명
  • 최대 방문자 1,229 명
  • 전체 방문자 878,804 명
  • 전체 게시물 32,994 개
  • 전체 댓글수 19 개
  • 전체 회원수 299 명
Facebook Twitter GooglePlus KakaoStory NaverBand